حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیرت فینانس ای راجیندر نے آج کہا کہ
انکی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ نے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی
ہے۔ انہوں نے آج بجٹ پر مباحث کے دوران سوالات کا جواب
دیتے ہوئے کہا کہ
حیدرآباد کو اسلم علاقوں سے پاک شہر بنایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ انکی
حکومت حیدرآباد کو عالمی شہر بنائیگی۔ انہوں نے کہا کہ انکح حکومت نے شہر
میں آبی سربراہی کے لئے 500کروڑ روپئے مختص کی ہے۔